This is a touching story of friendship between a dog and a little boy.
یہ ایک کتے اور ایک ننھے لڑکے کے درمیان دوستی کی چھو جانے والی کہانی ہے۔
When one of them needs help they are always there for each other. This is what true friendship means.
جب اُن میں سے کسی ایک کو مدد کی ضرورت ہو تو وہ ہمیشہ ایک دوسرے کے لئے موجود رہتے ہیں۔ یہی سچی دوستی کا حقیقی مطلب ہے۔
Share This eBook: